مزید خبریں

Jamaat e islami

کوئی سیاسی انتقامی کارروائی نہیں ہوگی ،مصدق ملک

 

اسلام آباد(آن لائن)وزیر مملکت برائے پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ ممنوعہ فنڈنگ کے معالمے پر قانون کے مطابق چلیں گے،کسی قسم کی کوئی سیاسی یا انتقامی کارروائی نہیں ہوگی ،عمران خان نے سٹیٹ بینک کا گورنر خود لگایا تھا اسی نے تمام تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرائیں،عمران نے چندہ دینے والی شیٹھی کو بھابھی بنا لیا اس بند ے کو ایٹمی ملک چلانے کے لئے کیسے دے دیں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے اسلام آبادمیں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔