مزید خبریں

Jamaat e islami

میری کامیابی میں12سال کی محنت شامل ہے، نوح دستگیر بٹ

برمنگھم(نمائندہ خصوصی)کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی جانب سے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے نوح دستگیر بٹ نے کہا ہے کہ اپنے جذبات بیان نہیں کرسکتا، 7سال سے جیتنے کی کوشش کررہا تھا، پوری قوم نے میری جیت کے لئے دعائیں کیں، اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں۔ کامن ویلتھ گیمز ویٹ لفٹنگ ایونٹ میں گولڈ میڈل حاصل کرنے کے بعد اپنے ایک انٹرویو میں نوح دستگیر بٹ نے کہا کہ اتنا وزن اٹھانا آسان نہیں ہوتا،12سال کی محنت کے بعد یہ کر پایا۔