مزید خبریں

Jamaat e islami

انجری کے باوجود پاکستان کیلیے میڈل جیتنے کی پوری کوشش کروں گا،ارشد ندیم

برمنگھم (نمائندہ خصوصی):پاکستان کے اولمپیئن ارشد ندیم نے کہا ہے کہ فٹنس مسائل کے باوجود کامن ویلتھ گیمز میں میڈل حاصل کرنے کے لئے پرامید ہوں، ملکی وقار کے سامنے انجری بہت چھوٹی چیز ہے۔ ارشد ندیم 7 اگست کو کامن ویلتھ گیمز کے جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں شرکت کریں گے۔ میگا ایونٹ میں میڈل حاصل کرنے کے لئے پرامید اولمپیئن نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ ایونٹ کے لئے بھرپور تیاری کی ہے ، اپنے ملک کیلئے میڈل حاصل کرنے کے لئے پوری کوشش کروں گا۔