مزید خبریں

Jamaat e islami

جرمنی : پولیس کے اسلحہ خانے میں آتش زدگی کے باعث زور دار دھماکے

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی میں پولیس کے اسلحہ خانے میں آتش زدگی کے باعث زور دار دھماکے کی آوازیں سنی گئیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق واقعہ جنگل کے قریب واقع اسلحہ ڈپو میں پیش، جہاں پہلے ہی آتش زدگی کے باعث امدادی کارروائی کی جارہی تھی۔