مزید خبریں

Jamaat e islami

پاکستانی کھلاڑیوں نے بھارتی باکسروں کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیے

بینکاک(جسارت نیوز) تھائی لینڈ میں منعقدہ پروفیشنل باکسنگ مقابلوں میں پاکستانی باکسرز نے عمدہ کارکردگی پیش کرتے ہوئے 3ٹائٹل جیت لیے۔تیمورخان نے بھارتی باکسر ویدانت اگروال کو شکست دے کر ہیوی ویٹ ٹائٹل اپنے نام کیا۔تیمورخان نے جارحانہ انداز اپنا کر بھارتی حریف ٹیکنیکل ناک آٹ کر کے فتح پائی۔مڈل ویٹ ٹائٹل کے مقابلہ میں بھی پاکستان کے شہر آفریدی فتح یاب رہے۔ سندھ پولیس سے تعلق رکھنے والے شہیر آفریدی نے بھی بھارت کے اسرار عثمانی کو پہلے ہی رائونڈ میں ناک آئوٹ کیا۔