مزید خبریں

Jamaat e islami

سیاسی انتشار کی اصل وجہ دیانتدار قیادت کا فقدان ہے،احمد ندیم اعوان

کراچی (پ ر) اللہ اکبرتحریک کراچی کے صدر احمد ندیم اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاسی انتشار اور معاشی بحران کی اصل وجہ دیانتدارلیڈر شپ کا فقدان ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے زونل دفتر گلشن اقبال میں ذمے داران سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ احمد ندیم اعوان نے کہا کہ اقتدار کی ہوس نے کرپٹ لوگوں کے ضمیر مردہ کر دیے ہیں، دولت ان کا سب سے بڑا نظریہ بن چکا ہے ۔