مزید خبریں

Jamaat e islami

مخیر حضرات مشکل گھڑی میں سیلاب متاثرین کی مدد کریں، حنید لاکھانی

کراچی (پ ر) ماہر تعلیم و سماجی رہنما حنید لاکھانی کا بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ اوتھل اور لاکھڑاسمیت مختلف علاقوں کا دورہ کیا ، سیلاب متاثرین میں پکا ہوا کھانا اور امدادی سامان کی تقسیم کی، اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے حنید لاکھانی نے کہا کہ سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی بحالی ایک بڑا چیلنج ہے پوری قوم کے متحد ہوکر کام کرنا ہوگا ،مخیر حضرات مشکل گھڑی میں سیلاب متاثرین کی مدد کریں۔