مزید خبریں

Jamaat e islami

مساجدمیں فوج کے شہید جوانوں کے لیے دعا کرائی جائے، عبدالرحمن سلفی

کراچی (پ ر)امیر جماعت غرباء اہلحدیث پاکستان مولانا حافظ عبدالرحمن سلفی ودیگرنے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ عسکری قیادت کے 6جوانوں نے خود کو متاثرین بلوچستان کے لیے اپنی زندگی قربان کرکے جامِ شہادت نوش کیا۔ مولانا سلفی نے ان سب شہیدوں کے لیے دعائے مغفرت کروائی اور تمام مساجد کے ائمہ کرام اور خطباء کو کہاکہ آج بعد نماز جمعہ سب شہیدوں اور مرحومین کے لیے اجتماعی دعائے مغفرت کروائی جائے۔