مزید خبریں

Jamaat e islami

ناز بلوچ کواضافی ذمے داری ملنے پر مبارکباد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی ناز بلوچ کو پارلیمانی سیکرٹری برائے ماحولیاتی تبدیلی کی اضافی ذمے داری ملنے پر کوآرڈی نیٹر محمد اسلم خان نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ ملک و قوم کے لیے قربانیاں دی ہیں ، معاشرے میں کی بھلائی اور فلاح کے کاموں کو فراموش نہیں کیاجاسکتا، مرکزی رہنما نازبلوچ کو اضافی عہدہ ملنا ان کی قابلیت کا اعتراف کرناہے ۔