مزید خبریں

Jamaat e islami

عوام کے مسائل حل کرنے کی بھرپورکوشش کریں گے، فرحاب برنی

کراچی (پ ر) یوسی 4 وارڈ نمبر1 سے جماعت اسلامی کے بلدیاتی انتخابات میں حافظ نعیم پینل کے جنرل کونسلر کے امیدوار فرحاب برنی نے فیڈرل بی ایریا کے بلاک 14 کے مختلف حلقوں میں معزز شہریوں سے ملاقات کی۔اس موقع پر فرحاب برنی نے لوگوں کے مسائل پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم علاقے کے مسائل حل کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔