مزید خبریں

Jamaat e islami

گلشن امین ٹاورز گلستان جوہر کے مکینوں کی ایم ڈی واٹربورڈ کو مبارکباد

کراچی (پ ر) گلشن امین ٹاورز گلستان جوہر بلاک 15 کے مکینوں نے علاقے سے گٹرلائن کی صفائی اور سیوریج کا دیرینہ مسئلہ حل کرانے پر ایم ڈی واٹربورڈ رفیق قریشی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ مکینوں نے فلائی اوور کی تعمیر کے ساتھ نئی سیوریج لائن ڈالنے کے احکامات کا بھی خیرمقدم کیا ہے۔