مزید خبریں

Jamaat e islami

ٹڈاپ کاتجارتی میلے میں شرکت پر سیمنار

کراچی(کامرس رپورٹر) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹڈاپ ) کے تعاون سے انٹرنیشنل ٹریڈ سینٹر (آئی ٹی سی) اور فیصل آباد چیمبر آف کامرس اور انڈسٹری نے “تجارتی میلے میں شرکت” کے موضوع پر سیمینار مقصد کیا۔سیمینار کا مقصدپاکستان میں تاجروں اور برآمد کنندگان کی مؤثر طریقے سے حصہ لینے کی صلاحیت اور بین الاقوامی میلے میں شرکت کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا تھا۔ شعیب ظفر (نیشنل پروجیکٹ کوآرڈینیٹر، آئی ٹی سی) نے افتتاحی خطاب کیا سیمینار کے عنوان تجارتی میلوں کی اہمیتکے بارے میں وضاحت کی۔