مزید خبریں

گلگت پلستتان سے کشمیر تک حقیقی ٹیلنٹ سامنے لائیں گے، رشید عالم فاروقی

اسلام آباد (جسارت نیوز) کشمیر پرائمیرلیگ کی سب سے بڑی اور مضبوط ٹیم میر پور رائیل نے رشید عالم فاروقی چیف ایگزیکٹو گلگت بلتستان سپر لیگ اور جی بی مارخورز کو ایگڑیکٹو ایڈوائزر فنانس بنادیا ۔رشید عالم فاروقی نے کہا کہ ہم گلگت بلتستان سے کشمیر تک حقیقی ٹیلنٹ سامنے لائیں گے ۔