مزید خبریں

Jamaat e islami

قاہرہ : حماس کے اعلیٰ سطحی وفد کی مصری حکام سے ملاقات

قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطین میں اسلامی تحریک مزاحمت حماس کا ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد مصر کے خصوصی دورے پرقاہرہ پہنچ گیا، جہاں اس نے مصری حکام سے ملاقاتیں کیں۔ حماس کے وفد کی آمد کا مقصد مصر کے ساتھ مضبوط تعلقات اور فلسطینی دھڑوں میں مصالحتی عمل کو آگے بڑھانا ہے۔