مزید خبریں

بھارت: کپڑے کی مل میں گیس کا اخراج‘ 112 خواتین اسپتال منتقل

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں کپڑے بنانے والے ایک پلانٹ میں گیس کے اخراج کے بعد 112 خواتین کی حالت غیر ہوگئی اور انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہے۔