مزید خبریں

چین: چاقو حملے میں 3افراد ہلاک

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین میں کنڈر گارٹن اسکول میں ایک شخص نے چاقو سے وار کر کے 3افراد کو ہلاک اور 6کو زخمی کر دیا ۔ خبررساں اداروں کے مطابق متاثرین میں بھی بچے بھی شامل ہیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق واقعہ جیانگ چی نامی صوبے میں پیش آیا۔ واضح رہے کہ چین میں اسکولوں میں چاقو حملے کے واقعات پیش آتے رہتے ہیں۔