مزید خبریں

Jamaat e islami

روہن بھوپنا اور میٹ وی مڈل کوپ سٹی اوپن ٹینس مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں داخل

واشنگٹن (جسارت نیوز)بھارتی ٹینس کھلاڑی روہن بھوپنا اور ان کے ہالینڈ کے جوڑی دار میٹ وی مڈل کوپ سٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مردوں کے ڈبلز مقابلوں کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ۔فاتح جوڑی نے ابتدائی رائونڈ میں امریکا کے ڈینس کڈلا اور ان کے کینیڈین جوڑی دار ڈینس شاپووالوف کو شکست دی۔مردوں کے ڈبلز مقابلے کے ابتدائی رائونڈ میں بھارتی ٹینس کھلاڑی روہن بھوپنا اور ان کے ہالینڈ کے جوڑی دارنے ہوئے حریف امریکا کے ڈینس کڈلا اور ان کے کینیڈین جوڑی دار شکست دیدی۔