مزید خبریں

Jamaat e islami

نئے مالی سال کے پہلے ہی ماہ ملکی برآمدات کو دھچکا پہنچا ہے۔

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)وفاقی ادارہ شماریات نے تجارتی اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں جس کے مطابق جولائی میں ماہانہ بنیادوں پر برآمدات میں 23.95 فیصدکمی اور سالانہ بنیادوں پر برآمدات میں 5.17 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔