مزید خبریں

Jamaat e islami

اینگرو اور ایکسیلیریٹ انرجی کے درمیان معاہدہ

کراچی(کامرس رپورٹر)ملک میں گیس مارکیٹنگ کے نجی شعبے کے قیام کیلئے اینگروکارپوریشن کی ذیلی کمپنی اینگرو ایگزمپ نے دنیا میں ایل این جی کے بنیادی ڈھانچے کے حل فراہم کرنے والے معروف ادارے ایکسیلیریٹ انرجی کے ساتھ معاہدے کا اعلان کیا ہے۔ معاہدے کے تحت دونوں ادارے ملک کے نجی شعبے کی زیادہ سے زیادہ شراکت کے ساتھ ری گیسیفائڈایل این جی مارکیٹنگ کے کاروبار کے قیام کیلئے مشترکہ امکانات کا جائزہ لیں گے۔