مزید خبریں

Jamaat e islami

فراز الرحمان کا ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادتوں پر اظہار افسوس

کراچی (اسٹاف رپورٹر) معروف کاروباری شخصیت اور پاکستان بزنس گروپ کے صدر فراز الرحمان، نائب صدر ناصر شیخ، جنرل سیکریٹری علی عرش، سیکریٹری اطلاعات اختر شاہین رند، سرپرست وحید پنجوانی اور محمد ساجد نے ہیلی کاپٹر حادثے میں کور کمانڈر کوئٹہ سمیت 6 افسران و اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔