مزید خبریں

Jamaat e islami

عدالت نواں گوٹھ قبرستان میں بارش سے ہونے والے نقصان پر نوٹس لے ،جلیل احمد

سکھر( نمائندہ جسارت) قبرستان ویلفیئر ایسوسی ایشن سکھر کے جنرل سیکرٹری خواجہ جلیل احمد، لالا عابد،خلیل قادری،امین میمن،عارف بندھانی، ادریس میمن اور رضوان جندہ نے سندھ ہائی کورٹ سکھر عدالت عالیہ کے جج صاحبان سے اپیل کی ہے کہ نواں گوٹھ قبرستان سکھر میں حالیہ بارشوں کے پیش نظر جو نقصان ہوا ہے اس پر فوری نوٹس لیں اور اس نقصان کے ازالہ کیلئے ذمے داران کو فوری نوٹس جاری کیے جائیں ۔