مزید خبریں

سکھر:پریم یونین کے سابق سینئر نائب صد راشتیاق احمد آسی انتقال کر گئے

سکھر( نمائندہ جسارت) پاکستان ریلوے پریم یونین (سی بی اے) کے متحرک رہنما، سابق سینئر نائب صد راشتیاق احمد آسی شدید علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ پریم یونین کے مرکزی سیکرٹری جنرل خیر محمد تنیو و دیگر عہدیداران نے ان کی وفات پر اظہار افسوس و تعزیت کرتے ہوئے لواحقین سے اظہارِ ہمددردی کرتے ہوئے دُعا کی ہے۔