مزید خبریں

وزیراعظم نے نویں اور دسویں محرم الحرام کو عام تعطیل کی منظوری دیدی

اسلام آباد (اے پی پی)وزیراعظم شہباز شریف نے عاشورہ کے موقع پر نویں اور دسویں محرم الحرام کو عام تعطیل کی منظوری دے دی ہے۔ کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نویں اور دسویں محرم الحرام بمطابق 8 اور 9 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی جس کی باقاعدہ منظوری وزیراعظم نے دی ہے ۔