مزید خبریں

Jamaat e islami

جی ڈی اے نے فاروق ستارکی حمایت کااعلان کردیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار جی ڈی اے کے سیکرٹری اطلاعات سردار عبدالرحیم، سید محمد اسماعیل شاہ راشدی،ایم پی اے حسنین مرزا، سید شفقت حسین شاہ بیریسٹر ارشد بلوچ اور فیصل علی بلوچ دیگر نے فنکشنل لیگ ہاؤس میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے سے قبل انتخابی اتحاد کااعلان کردیا۔جی ڈی اے کے سیکرٹری اطلاعات سردار عبدالرحیم نے کہا کہ پیپلز پارٹی اپنی شکست کو دیکھتے ہوئے بلدیاتی انتخابات سے فرار چاہتی ہے۔