مزید خبریں

جسٹس سجاد علی شاہ کی اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس طلب

اسلام آباد (آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے جسٹس سجاد علی شاہ کی اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس 11 اگست کو طلب کرلیا ہے۔ جسٹس سجاد علی شاہ 13 اگست کو ریٹائرمنٹ ہوں گے۔ فل کورٹ ریفرنس میں سپریم کورٹ کے جج صاحبان، اٹارنی جنرل سمیت لاء افسران ،وکلاء تنظیموں کے نمائندے میں شرکت کریں گے۔