مزید خبریں

Jamaat e islami

آئندہ اجلاس میں جسٹس اطہر من اللہ کا نام عدالت عظمیٰ کے جج کیلیے نامزد کر دیا جائیگا

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کا نام آئندہ جوڈیشنل کمیشن اجلاس میں عدالت عظمیٰ کے جج کے لیے نامزد کردیا جائے گا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں ہونے والا اجلاس 28جولائی کو موخر کر دیا گیا تھا۔