مزید خبریں

نوید انجم خان آئی پی سی آئی ایچ کے لیے سینٹرل چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر

کراچی (اسٹاف ر پورٹر)معروف کاروباری شخصیت نوید انجم خان کو آئی پی سی آئی ایچ کے لیے سینٹرل چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کیا گیا ہے ۔ چیئرمین آئی پی سی آئی ایچ کی جانب سے نوید انجم خان کے اندر انسانی خدمت کا جذبہ اور بین المذاہب ہم آہنگی کے حوالے سے منفی سوچ کو دیکھتے ہوئے انہیں عالمی مجلس امن برائے بین المذاہب ہم آہنگی میں ملک کی اور انسانیت کی خدمت کے لیے سینٹرل چیف ایگزیکٹو آفیسر تعینات کردیا ہے۔