مزید خبریں

مرزا عالم بیگ کا پاک آرمی کے ہیلی کاپٹر کے حادثے پر اظہار افسوس

کراچی ( اسٹاف ر پورٹر)عالمی مجلس امن برائے بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان کے سینئر وائس چیئر مین ،معروف سماجی رہنماء و سینئر تجزیہ کار مرزا عالم بیگ نے بلوچستان کے ضلع وندر کے علاقے لسبیلہ موسیٰ گوٹھ میں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سرگرمیوں کے جائزے کے دوران آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کے حادثے پر انتہائی دکھ کا اظہار کیا ہے۔