مزید خبریں

رینجرز ہیڈکوارٹر میں امن وامان سے متعلق اعلیٰ سطح کا سیکورٹی اجلاس

کراچی (اسٹاف رپورٹر) رینجرز ہیڈ کوارٹرز میں ڈی جی رینجرز کی صدارت میں امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح کا سیکورٹی اجلاس ہوا جس میں محرم الحرام، یوم آزادی اور بلدیاتی الیکشن کے انتظامات کا خصوصی جائزہ لیاگیا۔اجلاس میں کراچی پولیس چیف، کمشنر، پولیس، رینجرز اور حساس اداروں کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں فلیگ مارچ اور اسنیپ چیکنگ کے عمل کو مزید موثر بنانے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔