مزید خبریں

امریکا: کیپٹل ہل کیس میں ملزم کو 7سال کی سزا

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں کیپٹل ہل کیس میں انتہائی دائیں بازو کی تھری پرسنٹرز ملیشیا کے ایک ملزم کو ٹرمپ کے حامیوں کے ہجوم میں شامل ہونے کے جرم میں 7سال قید کی سزا سنادی گئی۔ واضح رہے کہ کانگریس میں 6 جنوری کو ہونے والے حملے کی تحقیقات جاری ہے۔