مزید خبریں

سعودی ارامکو اور امریکی کمپنی میں ڈھائی ارب ڈالر کا معاہدہ

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی تیل کی ارامکو اور امریکی کمپنی والوولائن میں ڈھائی ارب ڈالر کا معاہدہ طے پاگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق معاہدے میں موٹرآئل، گیئر کاتیل اور دیگرمصنوعات شامل ہیں۔ واضح رہے کہ والوولائن ڈیڑھ سو سال پرانی کمپنی ہے۔