مزید خبریں

انگلینڈ کے جیکی جرمین پہلے کھلاڑی ہیں جنہوں نے 24 سال بعد ایک ہی کامن ویلتھ گیمز میں 4 طلائی تمغے جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔ ویلز کے ڈینئل سیلمن اور یراڈ برین نیلان بالز کے فائنل میں انگلینڈ کے واکر ٹولچارڈ اور جیمی سیم کو شکست دے کر طلائی تمغہ جیت لیا۔ انگلینڈ کی ٹیم نے چاندی اور اسکاٹ لینڈ کی ٹیم نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔