مزید خبریں

اسلام آباد میں 9 اور 10 محرم کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے 9 اور 10 محرم کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے 9 اور 10 محرم کو وفاقی دارالحکومت میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق ڈبل سواری پرپابندی کا فیصلہ محرم کے جلوسوں کی حفاظت کے پیش نظرکیاگیا۔