مزید خبریں

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کیلیے شیخ رشید کی درخواست واپس کردی گئی

 

اسلام آباد (آن لائن) رجسٹرار آفس نے الیکشن ترمیمی ایکٹ کالعدم قرار دیکر اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کیلیے شیخ رشید کی درخواست اعتراضات لگا کر واپس کردی۔ اعتراض میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار نے عدالت عظمیٰ آنے سے قبل دیگر متعلقہ فورمز سے رجوع نہ کرنے کی وجہ نہیں بتائی۔