مزید خبریں

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ باسکٹ بال ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں داخل

جکارتہ(جسارت نیوز)آسٹریلیا اور نیوز ی لینڈ کی ٹیمیں ایف آئی بی اے باسکٹ بال ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں ۔ آسٹریلیا نے تیسرے کوارٹر فائنل میچ میں جاپان جبکہ نیوزی لینڈ نے چوتھے کوارٹر فائنل میچ میں جنوبی کوریا کو شکست دے کر ٹاپ فور رائونڈ کے لیے کوالیفائی کیا ۔