مزید خبریں

اسمبلی سیکرٹریٹ نے تمام پاسز منسوخ کر دیے تھے

لاہور (آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں امن و امان کی صورتحال کی صورتحال کے پیش نظر پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کئے گئے تمام پاسز کو منسوخ کر دیا گیا۔ ضابطہ اخلاق کے مطابق اراکین اسمبلی اور سٹاف کے مہمانوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد رہی۔ پریس گیلری کے سوا پنجاب کی تمام گیلریز کو مکمل طور پر بند رکھا گیا۔