مزید خبریں

پاکستانی باکسنگ ٹیم کی میڈل جیتنے کے بعد وطن واپسی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستانی باکسنگ ٹیم کی میڈل جیتنے کے بعد وطن واپسی پر کراچی باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر دوست محمد بھٹو چیف کوچ ستار بلوچ نورمحمد کامرانی حبیب بلوچ دیگر دوست احباب نے ٹیم کا شاندار استقبال کیا پاکستان ٹیم کی قیادت انٹرنیشنل پاکستانی باکسنگ ٹیم کی میڈل جیتنے کے بعد وطن واپسی حاجی عبدالخالق مغل میڈیا کوآرڈینیٹر پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے مطابق پاکستان ٹیم کی قیادت انٹرنیشنل ریفری جج پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے چیئرمین ریفری جج کمیشن محمد اسلم قریشی کھلاڑیوں میں مظہر فیاض اور محمد حسن شامل تھے مظہر فیاض باکسر نے پاکستان کے لیے برونز میڈل حاصل کیا سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کی ٹیم اور دیگر ممبران نے گل پاشی اور پھولوں کے ہاروں سے مبارکباد دی اور خصوصی طور پر پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل شرجیل ضیاء بٹ فنانس سیکرٹری چوہدری طارق امین گجر دیگر ٹیم ممبران اور عابد جہانگیر ریاض Green Hill کے تعاون شکریہ ادا کیا پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے لیے خوش آئند عمل ہے ریفری جج پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے چیئرمین ریفری جج کمیشن محمد اسلم قریشی کھلاڑیوں میں مظہر فیاض اور محمد حسن شامل تھے مظہر فیاض باکسر نے پاکستان کے لیے برونز میڈل حاصل کیا ۔