مزید خبریں

لڑکی کی عدم بازیابی‘عدالت نے 21 اگست کو تفصیلی رپورٹ طلب کرلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈیفنس کے بنگلے سے لاپتا ہونے والی 14 سالہ لڑکی کی عدم بازیابی ,عدالت نے 21 اگست کو پولیس سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔سندھ ہائیکورت میں ڈیفنس کے بنگلے سے لاپتا ہونے والی 14 سالہ لڑکی کی عدم بازیابی سے متعلق درخواست دائر کی سماعت ہوئی جہاں پولیس نے پیش رفت رپورٹ کے لیے ایک بار پھر مہلت طلب کرتے ہوئے کہاکہ موبائل فون فرانزک کے لیے لاہور بھیج رکھا ہے،فرانزک رپورٹ آنے تک مہلت دی جائے۔