کراچی (پ ر)جماعت اسلامی ضلع شمالی کے سیکرٹری اطلاعات نیک محمد کی صاحبزادی کی شادی ہارون رشید کے صاحبزادے محمد واسق کے ساتھ سرانجام پائی۔تقریب شادی خانہ آبادی میں نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی،امیرجماعت اسلامی ضلع شمالی محمد یوسف،نائب امراء احمر خان،اکرم قریشی،جنرل سیکرٹری ضلع شمالی محمد عرفان، سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی کراچی زاہد عسکری ودیگر نے شرکت کی۔