مزید خبریں

روپے کی قدر میں کمی سے معاشی بحران پید ا ہورہا ہے ، محمد اصغر

فیصل آباد(کامرس ڈیسک) ، چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے یوزڈ مشینری کے چیئرمین انجمن تاجران سٹی فیصل آباد کے نائب صدر انجمن تاجران موٹر مارکیٹ جھنگ روڈ فیصل آباد کے چیئرمین حاجی محمد اصغر نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاسی استحکام کی وجہ سے روپے کی قدر میںمسلسل کمی اور معاشی بحران پید ا ہورہا ہے ، ایک یوم میںڈالر کی قیمت میں آٹھ سے نو روپے اضافہ تشویش ناک صورتحال ہے ، ملک میں معاشی عدم استحکام اور بے یقینی کی صورتحال بڑھتی چلی جارہی ہے، ملک دیوالیہ ہونے کا خدشہ ہے۔