مزید خبریں

کراچی ٹریفک پولیس کی جانب سے سیمینار کاانعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں کراچی ٹریفک پولیس کی جانب سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق جسکا عنوان ٹریفک منیجمنٹ ان کراچی ایشو اینڈ چیلنجز تھا تقریب میں ڈی آئی جی ٹریفک کراچی احمد نواز ، وائس چانسلر ڈاکٹر ولی الدین ایس پی سینٹرل سید صفیر حسین ، ڈی ایس پی آپریشن سعید آرائیں سید یونیورسٹی کے اساتذہ اسٹاف، طلباء اور ٹریفک پولیس کے افسران نے شرکت کی۔