مزید خبریں

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس28جولائی کو طلب

اسلام آباد (آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان نے جوڈیشل کمیشن اجلاس طلب کرلیا ۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 28 کو جولائی کو اسلام آباد میں ہوگا۔جوڈیشل کمیشن اجلاس میں سپریم کورٹ ججز کیلئے پانچ ججز کے ناموں پر غور ہوگا ۔