مزید خبریں

بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف پی ٹی آئی اور تحریک لبیک کا احتجاج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) الیکشن کمیشن کی جانب سے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے فیصلے کے خلاف جمعرات کو پاکستان تحریک انصاف اور تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے صوبائی الیکشن کمیشن کے دفتر پر احتجاج کیا گیا، احتجاج کا سلسلہ جاری تھا۔