مزید خبریں

برسات کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت میںتاخیر

کراچی(نمائندہ جسارت)ملک بھر میں بارش اور موسم کی خرابی کی وجہ سے کراچی سے چلنے والی متعدد ٹرینیں تاخیر کا شکار ہوئی ہیں۔ترجمان ریلوے کاکہنا ہے کہ ہنگامی اقدامات کےے جارہے ہیں، چندروز میں صورت حال بہترہو گی اور ٹرینیں اپنے مقررہ وقت پر چلنا شروع ہو جائیں گی۔