مزید خبریں

انسانی اسمگلنگ کیخلاف کارروائیوں میں بہتری ‘ پاکستان ’’واچ لسٹ ‘‘سے باہر

واشنگٹن (اے پی پی)امریکی محکمہ خارجہ نے گھریلو سطح پر سمگلنگ کے خلاف کارروائیوں میں بہتری آنے پرپاکستان کو اپ گریڈ کرتے ہوئے “واچ لسٹ”سے اورچائلڈ سولجرز پریونشن ایکٹ (سی ایس پی اے )کی فہرست سے نکال دیا ہے۔