مزید خبریں

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اہم ترین اجلاس آج (جمعرات کو)طلب کر لیا ۔ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں اہم سیاسی فیصلے متوقع ہیں ۔