مزید خبریں

ڈائمنڈ جوبلی جشن آزادی ، فیصل آباد وائٹ نے گرلز کراٹے میچ جیت لیا

فیصل آباد (جسارت نیوز)ڈسٹرکٹ اسپورٹس ڈپارٹمنٹ فیصل آبادکے زیر اہتمام ڈائمنڈ جوبلی 75ویں جشن آزادی پاکستان کے سلسلہ میں سمن آباد اسپورٹس کمپلیکس میں گرلز کراٹے میچ منعقد کیاگیاجو فیصل آباد وائٹ اور فیصل آباد بلیو کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا ۔ میچ میں فیصل آباد وائٹ گرلز کراٹے ٹیم نے فیصل آباد بلیو گرلز کراٹے ٹیم کو ہرا کر وننگ ٹرافی اپنے نام کی۔