مزید خبریں

کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کیلیے قومی جوڈوٹیم 27جولائی کوروانہ ہوگی

اسلام آباد (جسارت نیوز)قومی جوڈو ٹیم کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کر یگی، ایونٹ میں شرکت کے لیے 3 رکنی قومی ٹیم 27 جولائی کو برطانیہ روانہ ہوگی ۔ پاکستان جوڈو فیڈریشن کے نائب صدر اور میڈیا ڈائریکٹر مسعود احمد خان نیسرکاری رساںا دارے کو بتایا کہ کامن ویلتھ گیمز 29 جولائی سے 7 اگست تک برطانیہ میں کھیلی جائیں گی جس میں پاکستان کے دو کھلاڑی شاہ حسین شاہ اور قیصر خان شامل ہیں۔