مزید خبریں

خیرپور،مختلف حادثات میں 3افراد جا ں بحق

خیرپور(جسارت نیوز)مختلف واقعات و حادثات میں ایک معصوم بچی سمیت3افراد جاں بحق۔پریالو کے قریب بیروزگاری سے تنگ نوجوان غلام فرید شیخ نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی جبکہ خیرپور میں پیرسلپ ہوجانے کے باعث 5سالہ معصوم بچی علیشاہ ولد عبدالجبار کٹوہر سٹیوواہ میں گرکر جاںبحق ہوگیی جبکہ کنب کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم میں ایک شخص فوت ہوگیا ۔