کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ اسمبلی کا آج ہونے والااجلاس ایک بار پھر ملتوی کردیا گیا ہے‘ سندھ اسمبلی کی قائم مقام اسپیکرریحانہ لغاری نے سندھ اسمبلی کا اجلاس ملتوی کردیا، اجلاس 25 جولائی کو دوپہر2 بجے ہوگا۔